اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںصدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس ..

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیزکی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیز نے منگل کو ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔

(خبر جاری ہے)

ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے بھی الگ ملاقات کی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں