صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا

منگل 23 اکتوبر 2018 19:36

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری علامیہ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں