صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس کی ملاقات، ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا

منگل 23 اکتوبر 2018 22:02

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس کی ملاقات، ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ایم ڈی بیت المال نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ بیت المال بہت سے غریب خاندانوں کا سہارا ہے۔ صدر مملکت نے پاکستان بیت المال کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں