چیئر مین جوڈیشل کمیشن جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس یکم نومبر 18 20کو طلب کرلیا

منگل 23 اکتوبر 2018 22:08

چیئر مین جوڈیشل کمیشن جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس یکم نومبر 18 20کو طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) چیف جسٹس سپریم کورٹ /چیئر مین جوڈیشل کمیشن جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس یکم نومبر 18 20کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کے نام کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر منظوری پر غور کیاجائیگا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں