وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب میں تاریخی پذیرائی
جہاں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تقریر کی اجازت تک نہ ملتی تھی وہیں وزیر اعظم عمران خان کو مرکزی خطاب کی دعوت دی گئی
سید فاخر عباس منگل 23 اکتوبر 2018 21:43
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے ساتھ اس وفد میں شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر تجارت عبدالرزاق داود سیمت متعدد اعلیٰ حکام شامل ہیں۔
اس موقع پروزیراعظم کو جس طرح کی پذیرائی ملی اسکی مثال حالیہ عرصے میں نہیں ملتی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف جب ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس گئے تھے تب انکو خطاب کرنے تک کا موقع نہیں کیا گیا تھا غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ ڈیوس کے دوران ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرنے سے اس لیے روکا گیا کیونکہ ان پر کرپشن کے الزامات عائد ہیں اور ان الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔اسی طرح جب نواز شریف 34 ملکی اتحاد کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے ، تب انکو اس تقریب میں بھی خطاب کی اجازت نہیں مل سکی تھی جبکہ اختتامی مراحل میں بھی انکو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا جبکہ گزشتہ روز جب وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہہنچے تو مدینہ کے گورنر نے انکا استقبال کیا جبکہ ریاض پہنچنے پر بھی وزیر اعظم پاکستان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو اس کانفرنس میں مرکزی خطاب کرنے کا موقع بھی دیا گیا جس میں وزیر اعظم نے پاکستانی موقف کو دنیا کے سامنے رکھا اور دنیا بھر سے آئے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت