سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا سابق رکن قومی اسمبلی نجف عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر نومبر 23:34

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا سابق رکن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2018ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سابق رکن قومی اسمبلی نجف عباس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments