وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب ،ْ

عمران خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت ،ْ دیوالی کا کیک کاٹا

منگل 13 نومبر 2018 15:50

وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب ،ْ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2018ء) وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اس ضمن میں رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم کو دیوالی کا کیک کاٹنے کی دعوت دی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں