چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) عبدالقیوم کی ملاقات ،

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے 16 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

بدھ 14 نومبر 2018 18:00

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) عبدالقیوم کی ملاقات ،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) عبدالقیوم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر جسٹس عبدالقیوم نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے 16 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں