چیئرمین سینیٹ نے سروے آف پاکستان میں بلوچستان کے چار افراد کو بحال نہ کرنے سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں مزید 60 یوم کی توسیع کی منظوری دیدی

بدھ 14 نومبر 2018 22:21

چیئرمین سینیٹ نے سروے آف پاکستان میں بلوچستان کے چار افراد کو بحال نہ کرنے سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں مزید 60 یوم کی توسیع کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) چیئرمین سینیٹ نے سروے آف پاکستان میں بلوچستان کے چار افراد کو بحال نہ کرنے سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں مزید 60 یوم کی توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی طرف سے سینیٹر مشتاق احمد نے کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید وقت دینے کی استدعا کی تحریک پیش کی۔ چیئرمین نے ایوان سے رائے لینے کے بعد تحریک کی منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں