نیب لاہور نے بدعنوانی میں ملوث میسرز پیراگون سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کو گرفتار کر لیا
بدھ 14 نومبر 2018 23:18
(جاری ہے)
مذکورہ ملزم نے ندیم ضیاء اور دیگر سے مل کر بڑے پیمانے پر عوام سے اکٹھے کئے گئے فنڈز میں خوردبرد کی اور اس رقم کو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔
مذکورہ ملزم نے دیگر ملزمان سے مل کر اس زمین کے کمرشل اور رہائشی پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کئے جو کہ پیراگون ہائوسنگ سکیم کیلئے خریدی ہی نہیں گئی تھی۔ مذکورہ ملزم نے پیراگون سٹی کے الاٹیوں کو بروقت قبضہ دینے اور ترقیاتی کام کرانے کی بجائے عوام سے اکٹھی کی گئی رقم ذاتی کاموں پر خرچ کی۔ انکوائری کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ ملزم مفرور ہے اور ثبوتوں میں ردوبدل کر سکتا ہے۔ نیب لاہور کے افسران نے ثبوت جمع کرنے اور لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کیلئے مذکورہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے تاکہ اس کے خلاف جاری انکوائری کو قانون کے مطابق نمٹایا جا سکے۔ مذکورہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
پاک روس تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے،صدر مملکت کی روسی صدر کو مبارکباد
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
فوڈ گروپ کی برآمدات میں پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
وزیر اعظم کی نویں پی ایس ایل میں کامیابی پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد، پی ایس ایل کی بدولت پاکستان ..
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
اسلام آباد پولیس کا ٹریفک دفتر فیض آباد 20مارچ تا23مارچ تک بند رہے گا
اسلام آباد، مو ٹر سائیکل چوری و راہزنی میں ملو ث دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا