پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم میںشمولیت نے خطے کی رابطہ کاری اور اقتصادی تعاون کیلئے نئی راہیں ہموار کی ہیں، سلیم مانڈوی والا
بدھ 14 نومبر 2018 23:45
(جاری ہے)
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ خطے اور عالمی سیاست اقتصادی تعاون اور رابطہ کاری کے گرد گھومتی ہے اور اس سلسلے میں سی پیک خطے کے ممالک کو تجارتی ، اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے ۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر سحر کامران کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد بھی دی ۔ قبل ازیں خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے سینیٹر سحر کامران نے کہا کہ پاکستان اور روس تاریخی اعتبار سے ثقافتی و اقتصادی مماثلتوں میں جڑے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس کے مابین تجارت، دفاع اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں وسیع گنجائش موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے سے خطے کے ممالک بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ تقریب سے روس کے سفیر الیکسی دیدوف نے بھی خطاب کیا او ر کہا کہ سینیٹر سحر کامران نے پاکستان اور روس کے مابین تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے موثر کردار ادا کیا ہے ۔ تقریب میں وفاقی وزیر آبی ذرائع فیصل وائوڈا ، سینیٹر شیری رحمان ، کونل شوذب ایم این اے ، سفراء اور بڑی تعداد میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعظم کی نویں پی ایس ایل میں کامیابی پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد، پی ایس ایل کی بدولت پاکستان ..
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
اسلام آباد پولیس کا ٹریفک دفتر فیض آباد 20مارچ تا23مارچ تک بند رہے گا
اسلام آباد، مو ٹر سائیکل چوری و راہزنی میں ملو ث دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد، 10بھکاریوں سمیت26جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
اور پیپلز پارٹی کی حکو متیں عوام کو 300یونٹ تک مفت بجلی فراہمی کا آغاز کریں،نصر اللہ رند ھاوا
ن)پنجاب سمیت پورے ملک سے عدم استحکام کا خاتمہ ممکن بناکر تعمیر وترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہیں بحال ..
ملکی امن و سلامتی کیلئے جانیںنچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ایم ساجد عباسی
وزیراعظم ملکی معیشت کی بحالی، مہنگائی بروزگاری سمیت دیگر بحرانوں کاخاتمہ اولین ترجیح ، PTI چاہتی ہے کہ ..
قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف محسن پاکستان ہیںاُن کی قیادت بحرانوں سے نجات دلائیںگے، چودھری جعفراقبال
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات
سینیٹ انتخابات 2024ء کیلئے الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ایپلٹ ٹریبیونلز تشکیل دیدیئے گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور