سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر انتخاب آج ، لیگی رہنماؤں سے حلف لےلیا گیا
لیگی ارکان اسمبلی سے سینیٹ اُمیدواروں کو ووٹ ڈلوانے کے لیے حلف لیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 نومبر 2018 11:29
(جاری ہے)
اس موقع پربلال یاسین ،ملک وحید ، کنول لیاقت،ربیعہ نصرت، ملک غلام حبیب اعوان ، میاں نصیراحمد،سیف الملوک کھوکھر ،سمیع اﷲ خان سمیت مرد اور خواتین تمام ارکان سے حلف لیا گیا جس میں کہا گیا کہ وہ حلفاً کہیں کہ سینیٹ ضمنی الیکشن میں لیگی اُمیدواروں کوہی ووٹ دیں گے ۔
حمزہ شہباز شریف نے تمام ارکان کو مقررہ وقت پر پہنچنے کی ہدایت کی اور کہا کہ پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہو۔ اجلاس میں کہا گیا کہ حکومتی صفوں میں دراڑ پڑنا شروع ہوگئی ہیں۔ن لیگ پوری طرح نوازشریف اور شہباز شریف کی قیادت میں متحدہے ۔ وہ وقت دور نہیں جب عوام خود جھوٹے لوگوں کو ایوانوں سے باہرنکال پھینک دے گی۔واضح رہے کہ سینیٹ کی دونشستوں پر ضمنی الیکشن آج ہو گا۔ پولنگ کا عمل صبح 9 شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے پنجاب اسمبلی میں جاری رہے گا۔ جنرل نشست پر تحریک انصاف کے ولید اقبال اور ن لیگ کے سعود مجید جبکہ خواتین کی مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی سیمی ایزدی اور مسلم لیگ (ن)کی سائرہ افضل تارڑ مد مقابل ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پنجاب میں سینٹ کی دو نشستوں پر آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی کامیابی کا قوی امکان ہے جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں کامیابی اور عمران خان کی جماعت کو ہرانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے اور پیسہ تک لگانے کا بھی فیصلہ کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت