والدین کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر وزیراعظم کے معاون کا منفرد اقدام
ڈی سی اسلام آباد اور وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد ِپولیو بابر عطا نے خود قطرے پی کر والدین کو قطرے پلانے پر راضی کر لیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 نومبر 2018 17:09
(جاری ہے)
اس مہم میں ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے بھی حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پر مذکورہ لوگوں کے پولیو کے قطرے پینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دونوں کے جذبے کو خوب سراہا جا رہا ہے،واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے اپنے میڈیا ایڈوائزر بابر عطا کو اپنا معاون برائے انسداد پولیو تعینات کیا تھا، بابر عطا 8سال تکاقوام متحدہ پولیو پروگرام سے منسلک رہنے کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج بھی رہ چکے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بابر عطا کو وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو تعینات کرنے کی منظوری دے دی، بابر عطا 8سال تک اقوام متحدہ پولیو پروگرام سے منسلک رہے ہیں، وہ گزشتہ 4سال سے عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر ہیں جبکہ خیبرپختونخواہ میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج بھی رہ چکے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ