وزیر اطلاعات فواد چودھری بارے چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر کابینہ اجلاس میں مشاورت

وزیر اعظم کی وزیر دفاع پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرنے ،مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرانے کی ہدایت

جمعرات 15 نومبر 2018 21:59

وزیر اطلاعات فواد چودھری بارے چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر کابینہ اجلاس میں مشاورت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رولنگ پر کابینہ اجلاس میں مشاورت کی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کرنے اور مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو وزراء کی تضحیک کا حق نہیں ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں