مسلم لیگ(ن)حکومت کی 100روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کرے گی ، احسن اقبال
عوام کو بتائیں گے کے کتنا بڑا دھوکہ کیا گیا ہے ،100دنوں میں بجلی ،گیس ،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کرکے عوام سے بدترین مذاق کیاہے،رکن قومی اسمبلی حکومت فوری طورپر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میںکمی کے پیش نظر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے،قائمقام سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ(ن)
جمعرات 15 نومبر 2018 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت کا 100دن کا ایجنڈاقوم کیلئے لطیفہ بن چکا ہے۔حکومت نے وہ تمام وعدے جو اُسے 100دن میںپورے کرنے تھے ایک ایک کرکے اُن سب پر یوٹرن لے لئے ہیں۔
احسن اقبال نے کہاکہ یہ حکومت اہلیت ،تجربے اور منصوبہ بندی سے ہی آری نہیں بلکہ اِس کی نیت میں بھی پختگی نہیں۔حکومت کے وزراء قوم کو بھاشن دے رہے ہیں اور اپنی رہائش گاہوں کو عالی شان محلوں میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تذئین آرائش کررہے ہیں جو کہ ملک کے عوام جو دو وقت کی روٹی سے لاچار ہیں کے ساتھ بدترین مذاق ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی پالیسیوں سے اندیشہ ہے کہ افرادطِ زر کی شرح آئندہ60دنوں میں 10فیصد کو چھو سکتی ہے جو غریب طبقوں کیلئے انتہائی مہلک ثابت ہوگی۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ(ن)حکومت کی 100روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کرے گی تاکہ عوام اندازہ کرسکیں کہ اُن کے ساتھ عمران خان نے کتنا بڑا دھوکہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ..
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، دفتر خارجہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی