فیض آباد دھرنا کیس: اٹارنی جنرل کی غیر موجودگی پر عدالت کا اظہار برہمی
اگر حکومت اس کیس کو نہیں چلانا چاہتی تو عدالت کو بتا دے،بتایا جائے کیس دفن کر دیتے ہیں. سپریم کورٹ
میاں محمد ندیم جمعہ 16 نومبر 2018 11:56
(جاری ہے)
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹارنی جنرل لاہورمیں ہیں،انہیں چیف جسٹس نے ہدایت دی تھی کچھ کیسز میں وہاں آئیں.
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی تصیح کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس نہیں عدالت ہدایات دیتی ہے،ہم بھی تو عدالت ہیں اور یہ تاریخ بھی اٹارنی جنرل کی خواہش پر دی تھی،پاکستان بند ہو گیا اس سے اہم کیس کیا ہو سکتا ہے. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ یہ مذاق نہیں ہے، اٹارنی جنرل کو تنخواہ کون دیتا ہے؟ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ عوام کے ٹیکس سے اٹارنی جنرل کو تنخواہ ملتی ہے. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ٹیکس سے تنخواہ ملتی ہے تو وہ جوابدہ ہیں،اگر حکومت اس کیس کو نہیں چلانا چاہتی تو عدالت کو بتا دے،بتایا جائے کیس دفن کر دیتے ہیں. پاکستان کو فعال ریاست بنانا ہے یا اسے ہجوم نے چلانا ہے،بتا دیں پاکستان کو قانون کے زریعے چلانا ہے یا اسٹریٹ پاور سے. یاد رہے کہ آئینی ترمیم الیکشن بل 2017 میں حلف نامے کے الفاظ کو تبدیل کیے جانے پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے گزشتہ برس نومبر میں اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر 22 روز تک دھرنا دیا گیا، مظاہرین کے خلاف ایک آپریشن بھی کیا گیا، جس کے بعد ایک معاہدے کے بعد دھرنا اختتام پذیر ہوا. مظاہرین کے مطالبے کے بعد اس وقت کے وزیر قانون زاہد حامد کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا. فیض آباد دھرنے میں اسلام آباد پولیس کا کل خرچہ 19 کروڑ 55 لاکھ روپے آیا جبکہ میٹرو اسٹیشن کی توڑ پھوڑ اور بندش کے باعث قومی خزانے کو 6 کروڑ 60 لاکھ روپے کا نقصان بھی ہوا.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد ..
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی ..
پوری توجہ معیشت پر مرکوز ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، وزیر قانون
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
ساتویں عبدالرزاق آرائیں فلڈ نائٹ روک بال چیمپئن شپ 22 مارچ سے شروع ہو گی
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار، 1181مقدمات درج
-
پرویزالٰہی سمیت پانچ امیدواروں کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
-
جلائوگھیرائو مقدمات، اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی اپ گریڈ ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا
-
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزارت کے مختلف ونگز کے سربراہان سے گفتگو
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور