تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے جنازے میں شرکت کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر لوگوں کا سمندر امڈ آیا
ائیر لائینز نے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کرایوں میں اضافہ کردیا ، پی آئی اے نے خصوصی پرواز بھی چلا دی
سید فاخر عباس اتوار 18 نومبر 2018 14:42
(جاری ہے)
مولانا عبدالوہاب نے اسلامیہ کالج لاہور سے گریجویشن کیا جبکہ وہ یکم جنوری 1923 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔
حاجی عبدالوہاب نے اپنی پوری زندگی تبلیغ دین متین اور دین کی اشاعت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔انکے انتقال کی خبر سنتے ہی ان کے عقیدتمندوں غم و حزن سے بے حال ہوچکے ہیں۔اس موقع پر ملک کے طول و عرض میں موجود ان کے عقیدتمند انکے جنازے میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ رہے ہیں۔اس موقع پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ پی آئی اے نے جنازے میں شرکت کرنے والوں کی سہولت کے لیے خصوصی پرواز بھی چلا دی ہے جبکہ اس موقع پر جنازے مٰیں شرکت کے خواہشمند افراد صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ دوسری نجی ائیر لائینز کے ذریعے بھی لاہور پہنچ رہے ہیں۔ پی آئی اے اور نجی ایر لائنز کے طیاروں میں مطلوبہ نشستیں دستیاب نہیں جب کہ مسافروں نے شکایت کی ہے کہ رش بڑھتے ہی ایرلائینز نے کرائے میں اضافہ کردیا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لاہور کا کرایہ 40 ہزار تک وصول کیا جا رہا ہے جس پر ایئر لائنز انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ریوینیو منجمنٹ سسٹم کے تحت کرائے میں اضافہ ہوجاتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعظم کی نویں پی ایس ایل میں کامیابی پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد، پی ایس ایل کی بدولت پاکستان ..
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
اسلام آباد پولیس کا ٹریفک دفتر فیض آباد 20مارچ تا23مارچ تک بند رہے گا
اسلام آباد، مو ٹر سائیکل چوری و راہزنی میں ملو ث دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد، 10بھکاریوں سمیت26جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
اور پیپلز پارٹی کی حکو متیں عوام کو 300یونٹ تک مفت بجلی فراہمی کا آغاز کریں،نصر اللہ رند ھاوا
ن)پنجاب سمیت پورے ملک سے عدم استحکام کا خاتمہ ممکن بناکر تعمیر وترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہیں بحال ..
ملکی امن و سلامتی کیلئے جانیںنچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ایم ساجد عباسی
وزیراعظم ملکی معیشت کی بحالی، مہنگائی بروزگاری سمیت دیگر بحرانوں کاخاتمہ اولین ترجیح ، PTI چاہتی ہے کہ ..
قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف محسن پاکستان ہیںاُن کی قیادت بحرانوں سے نجات دلائیںگے، چودھری جعفراقبال
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات
سینیٹ انتخابات 2024ء کیلئے الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ایپلٹ ٹریبیونلز تشکیل دیدیئے گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور