سوسائٹی ایکٹ کی خلاف ورزی :وفاقی دارالحکومت میں قانونی و غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وزیراعظم نے وزیرمملکت داخلہ کو ہائوسنگ سوسائٹیز میں کرپشن اور اس میں سہولیات لینے والے اسلام آباد انتظامیہ اور وفاقی پولیس کے افسران کی فہرست تیار کرکے ان کیخلاف سخت ترین اقدامات کی ہدایت کردی
اتوار 18 نومبر 2018 19:20
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار آفریدی نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر مذکورہ افسران کی فہرست مرتب کرکے دی جائے تاکہ ان کیخلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
وزارت داخلہ کو بتایا گیا ہے کہ کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی ایکٹ 1925ء کی دفعہ 10 کے تحت رجسٹرڈ ہونیوالی سوسائٹیز میں غیر قانونی اقدامات اس وقت شروع کیے جب انہیں آئی سی ٹی کے افسران کی پشت پناہی حاصل تھی جبکہ دوسری جانب زمینوں پر قبضہ کے حوالے سے وفاقی پولیس نے قرضہ مافیا کی بھرپور معاونت کی اور اس کے بدلے میں انہوں نے قیمتی پلاٹوں کیساتھ بھاری رشوت بھی وصول کی ۔اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے ایسے افسران کی فہرست تیار کرلی ہے جنہوں نے اعلیٰ عہدیداران کی آشیر باد سے اہم عہدے بھی حاصل کررکھے ہیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری ..
18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، توصیف احمد
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد تنزلی
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلیوں پر قریبی ..
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
ججز کے الزامات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
وفاقی حکومت نے کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیل کے دفاتر ختم کرنے کی تیاری کرلی
اسلام آباد، 3 پولیس اہلکاروں نے شہری سے 39 لاکھ روپے لوٹ لیے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم