کوئی احتساب سے مبرا نہیں ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

پیر 19 نومبر 2018 22:24

کوئی احتساب سے مبرا نہیں ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے، کوئی احتساب سے مبرا نہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے، کوئی بھی احتساب سے مبراء نہیں ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں