پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچنے والی خاتون کے انسانی اسمگلر ہونے کا انکشاف
امریکی خاتون انسانی اسمگلر ہے اور کاشف کے ساتھ اسکی شادی بھی معاہدے کے تحت ہے جو کاشف کے امریکہ پہنچتے ہی ختم ہو جائے گا
سید فاخر عباس پیر 19 نومبر 2018 22:10
(جاری ہے)
ماریہ نے کاشف سے شادی کرنے سے قبل اسلام بھی قبول کرلیا۔انکی شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔
امریکہ خاتون نے کاشف سے 2 روز قبل نکاح بھی کر لیا۔ نکاح کے موقع پر اپہنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماریہ نے کہا کہ میں پاکستان آ کر بہت خوش ہوں، مجھے کاشف بے حد پسند ہیں اور وہ مجھے بہت زیادہ خوش رکھتے ہیں۔شادی کے بعد امریکہ جانے سے متعلق سوال کے جواب میں ماریہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہم نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جہاں کاشف رہیں گے میں بھی ان کے ساتھ وہیں وہوں گی پھر چاہے وہ پاکستان ہی کیوں نہ ہو۔تاہم اب روزنامہ اوصاف نے ماریہ کے انسانی اسمگلر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر کے مطابق ان دونوں کی شادی عارضی اور معاہدہ کے تحت ہوئی ہےسوشل میڈیا پرآگ کی طرح پھیلنے والی افواہوں کے مطابق در حقیقت امریکا سے تعلق رکھنے والی ماریا انسانی اسمگلنگ کا کاروبار کرنے والی ایک ایسی عورت ہے جو ایشیاء کے ممالک کے بہت سے نو جوانوں سے شادیاں کرچکی ہے اور اسے اس کام کے عوض بھاری رقم ملتی ہے کیوں کہ وہ شادی کرنے کے بعد اپنے شوہروں کوامریکا لے جا تی ہے جہاں پر چند ماہ کے بعد طلاق ہو جاتی ہے، پاکستان کے متعلقہ اداروں نے سیالکوٹ کے کاشف کی امریکا کی 41سالہ ماریا سے فراڈ شادی پر ان کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ھوالے سے یہ بھی خبر ہے کہ دونوں کو حراست میں بھی لیا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری