نیب نے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے مؤثر حکمت عملی وضع کی ہے،چیئرمین نیب
بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف ہمارا قومی فرض ہے، نیب افسران ’’احتساب سب کیلئے‘‘ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بلاامتیاز بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوشاںہیں‘جسٹس (ر)جاوید اقبال
جمعرات 22 نومبر 2018 12:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب بڑے پیمانے پر عوام سے دھوکہ دہی، مالی کمپنیاں، بینک فراڈ، بینک نادہندگان، اختیارات سے تجاوز، منی لانڈرنگ اور سرکاری ملازمین کی جانب سے سرکاری فنڈز میں خوردبرد کے مقدمات کی ترجیحی بنیادوں پر قانون کے مطابق تحقیقات کر رہاہے۔
انہوں نے کہا کہ نیب نے شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائری اور انوسٹی گیشن کاایک موثر آپریشنل طریقہ کار جس کے تحت سینئر سپروائزری افسران کی اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نظام وضع کیا ہے اس سے نہ صرف کارکردگی میں بہتری آئی ہے بلکہ کوئی بھی فرد نیب کی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے اپنی جدید فارنزک سائنس لیبارٹری قائم کی ہے جس میں ڈیجیٹل فرانزک، سوالیہ دستاویزات اور فنگر پرنٹ کے تجزیہ کی سہولیات دستیاب ہیںجس کی وجہ سے وائٹ کالر مقدمات کو ٹھوس شواہد اور قانون کی بنیاد پرمنطقی انجام تک پہنچانے میں مدد مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپشن پرسپشن انڈیکس کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ویں نمبر پر رہا ہے، بدعنوانی کے خلاف کوششوں کے باعث نیب جنوبی ایشیائی ممالک کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، نیب کی کوشش سے یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، انڈیپینڈنٹ نیشنل اور انٹرنیشنل واچ ڈاگ جیسے اداروں کے علاوہ پلڈاٹ، حالیہ گیلیپ سروے اور عالمی اقتصادی فورم نے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے نیب کی کوششوں کے باعث پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کا پہلا چیئرمین ہے جو کہ پاکستان کی نیب کی کوششوں کی وجہ سے بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے بدعنوانی کے شعبہ میں تعاون کیلئے چین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ سی پیک کے تناظر میں اس تعاون سے پاکستان میں جاری منصوبوں میں اعتماد سازی میں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کے ساتھ اسی طرز کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تجویز پر غور جاری ہے جس کی تفصیلات طے کی جا رہی ہیںاور حکومت کی منظوری کے بعد اس کو حتمی شکل دی جائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو ..
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان ..
تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات ..
وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری