پولیو کیسز میں97 فیصد کمی کا ہدف حاصل کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

پیر 10 دسمبر 2018 14:31

پولیو کیسز میں97 فیصد کمی کا ہدف حاصل کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں97 فیصد کمی کا ہدف حاصل کیا ہے ،حتمی ہدف حاصل کرنا ابھی باقی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ والدین پولیو کے ہمیشہ کیلئے خاتمے کا ہدف حاصل کرنے کے لئے اپنے بچوں کو ویکسین پلائیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں