چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کل سینیٹ کمیٹی کو بریفینگ دیں گے

پیر 10 دسمبر 2018 14:33

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کل سینیٹ کمیٹی کو بریفینگ دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کی ذیلی کمیٹی کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کل منگل کو بریفینگ دیں گے۔

(جاری ہے)

سب کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نعمان وزیرخٹک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ پیر کوسینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکرٹری وزرات فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کمیٹی کو پریزنٹیشن دیںگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں