وزیراعظم کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع
وزیراعظم نے پہلے 100 دنوں میں 6 غیرملکی دورے کیے،غیرملکی دوروں پر4 کروڑ 3لاکھ 81 ہزار روپے خرچ ہوئے ہیں۔ وزارت خارجہ کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 10 دسمبر 2018 17:38
(جاری ہے)
ملائشیاء کے دورے پر75لاکھ 43ہزار، سعودی کے دورے پر30لاکھ 99ہزارخرچ ہوئے ۔اسی طرح ابوظہبی کے دورے پر4لاکھ 33ہزارہزار خرچ ہوئے۔
18نومبر کوابوظہبی کے دوسرے دورے پر39لاکھ 90ہزار اخراجات آئے۔ریاض کے دوسرے دورے پر8لاکھ 70ہزارروپے خرچ ہوئے ہیں۔ دوسیر جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزراء کی 100روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس کے لئے سارا دن وقف کردیا ہے اور دیگر مصروفیات منسوخ کردی ہیں۔ اجلاس میں وزارتوں ،ڈویژنوں کو کارکردگی بیان کرنے کا موقع دیا جائیگا،ہروزارت اور ڈویژن کو بریفنگ کیلئے دس منٹ میسر ہونگے ، بریفنگ کے بعد پانچ منٹ سوالات و جوابات کے ہونگے ،مختلف وزارتوں و ڈویژنوں کی کارکردگی رپورٹ 27نومبر کو جمع کرائی گئی تھی۔ اجلاس میں کارکردگی کی بنیاد پر وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا بھی امکان ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال