گیس کی کہیں لوڈشیڈنگ نہیں،
کم پریشرکم قطر کی گیس پائپ لائنوں کی وجہ سے ہے، بڑے قطر کی پائپ لائنیں ڈالنے کے اقدامات کر رہے ہیں، سوئی سدرن میں 13 فیصد گیس چوری سے سالانہ 26 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس پر جواب
منگل 11 دسمبر 2018 14:25
(جاری ہے)
آبادیوں میں اضافہ‘ ہجرت سمیت دیگر اس کی وجہ ہیں۔
گیس پائپ لائن کی تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے یہ مسائل ہیں۔ ملک میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہے۔ سوئی سدرن نے 23 کلومیٹر تک پائپ لائن 8 انچ سے بڑھا کر 12 انچ کردی ہے جبکہ 12 انچ سے بڑھا کر 24 انچ کی ہے اور گیس پائپ لائنیں بھی بچھائی جارہی ہیں۔ اس سے بہتری آئے گی اور گیس کی کمی کا ازالہ ہو سکے گا۔ آغا حسن بلوچ کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ 12 انچ قطر کے پائپ کو بڑھا کر 24 انچ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس چوری کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ مقامی نمائندوں کو بھی ان خامیوں کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔ جہاں سے گیس چوری کی جاتی ہے ان لائنوں کو تبدیل کرنے سے گیس کا کم پریشر کا مسئلہ حل ہوگا۔ منورہ بی بی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارے ملک میں گیس و بجلی چوری ہوتی ہے۔ 13 فیصد گیس چوری ہوتی ہے جس کی لاگت 26 ارب روپے ہے۔ گیس کمپنیوں کو کہا ہے کہ وہ اس کا سدباب کریں۔ آئندہ ہفتے بلوچستان کا دورہ کرکے یہ معاملہ وزیراعلیٰ کے نوٹس میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی مکس نوشکی میں بھی دیا ہے اس میں جو مسئلہ تھا وہ حل کیا جارہا ہے۔ محمود شاہ نے کہا کہ گیس چوری میں عملہ ملوث ہے وہ رشوت لے کر غیر قانونی گیس کنکشن دیتے ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا کہ یقیناً محکمہ والے بھی اس میں ملوث ہوں گے۔ مستونگ تک 16 قطر کی لائن بچھائی گئی ہے۔ 40 کلو میٹر مکمل ہوگئی ہے۔ آئندہ سال اس کو توسیع دیں گے۔ مستونگ اور قلات میں گیس کے کم پریشر کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ شوکت ترین نے کہا کہ پشاور میں ان کے علاقہ میں گیس چوری نہیں ہوتی لیکن یہاں گیس کے کم دبائو کا معاملہ ہے،گیس نہیں آتی تو یہ بھی لوڈشیڈنگ ہے۔ رائو محمد اجمل نے کہا کہ دو سال سے جن لوگوں نے درخواستیں دی ہیں ان کے جلد ڈیمانڈ نوٹس جاری کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ