وزیراعظم سے تیل و گیس کے شعبہ میں اطالوی ملٹی نیشنل کمپنی ’ای این آئی‘ کے سنٹرل ایشیاء ریجن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان میں پیداواری سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار حکومت کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائیگی ، عمرا ن خان
منگل 11 دسمبر 2018 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے وزیر اعظم کو بتایاکہ ای این آئی پاکستان نے ایسے علاقوں میں مقامی آبادیوں کی ترقی کیلئے کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ہے جہاں اس کے پاس تلاش و پیداوار کے لائسنس ہیں اور یہ تعلیم، صحت اور ماحولیات اور سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ای این آئی جدید ترین ٹیکنالوجیز کو بروئے کار لاتے ہوئے بالخصوص ایل این جی اور آف شور تلاش و پیداوار میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو مزید وسعت دینا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم نے ای این آئی کی طرف سے پاکستان میں کاروبار کو وسعت دینے میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش وپیداوار سمیت مختلف شعبوں میں موجود وسیع مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار میں آسانی پیدا کرنے اور کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائینگے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق کمپنیوں کیلئے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں جن سے دنیا کی بڑی کمپنیوں کو استفادہ حاصل کرنا چاہئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے ..
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم