تمام جماعتیں مل کر ملک کو موجودہ بحران سے نکالیں، رانا ثناء الله

منگل 11 دسمبر 2018 23:50

تمام جماعتیں مل کر ملک کو موجودہ بحران سے نکالیں، رانا ثناء الله
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ ملک بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، تمام بڑی سیاسی جماعتیں ملک کے موجودہ بحران کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کریں۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تجویز ہے کہ تمام جماعتیں مل کر ملک کو موجودہ بحران سے نکالیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں