وزیراعظم عمران خان نے 4 رکنی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی تقرری کی منظوری دے دی

بدھ 12 دسمبر 2018 15:59

وزیراعظم عمران خان نے 4 رکنی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی تقرری کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے 4 رکنی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی تقرری کی منظوری دے دی اس سلسلے میںاسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کمیشن کے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

کمیشن میں سید ابو احمد عاکف، ڈاکٹر سراج مصطفیٰ جوکھیو،وقار احمد،ممتاز احمد کمال شامل ہیں

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں