وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ایک اور خصوصی اجلاس طلب کر لیا

بدھ 12 دسمبر 2018 15:59

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ایک اور خصوصی اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ایک اور خصوصی اجلاس طلب کر لیا ،ْاجلاس ہفتے کو وزیر اعظم آفس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں رہ جانے والی چھ وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ وفاقی وزراء اپنی اپنی وزارت سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ پہلے مرحلے میں 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں