زرداری کے بعد شریف خاندان کے جعلی اکاونٹس نکلنے والے ہیں،روف کلاسرا کا دعویٰ
اربوں روپے کی مشکوک منتقلیاں کرنے کے لیے شوگر ملوں میں کام کرنے والے ملازمین اور گھریلو ملازمین کے ناموں کو استعمال کیا گیا
سید فاخر عباس بدھ 12 دسمبر 2018 22:46
(جاری ہے)
اس جعلی اکاونٹس کے سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوا تو سارے ہی سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔کہیں فالودے والے کے اکاونٹس سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کی گئیں تو کہیں کسی طالبعلم کا بے نامی اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے مشکوک منتقلیاں کی گئیں۔
اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ زرداری کے بعد اب شریف خاندان کی جانب سے بھی اسی قسم کی کاروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔معروف صحافی روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ شریف خاندان نے اپنی شوگر ملوں ، ملازمین ، باورچیوں اور رائے ونڈ میں کام کرنے والے دیگر عملے کے ذریعے اربوں روپے کی غیر ملکی ٹرانزیکشن کی ہیں ۔واضح ہو کہ اگر یہ بات سچ ثابت ہوئی تو یہ خبر شریف خاندان کے خلاف سامنے آنے والی بڑی پیش رفت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمت کے لئے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
وفاقی وزیررانا تنویرکی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس
حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں پیشہ وارانہ تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم ..
حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، اصلاحات سے کاروباری اعتماد میں بہتری آئے ..
قومی اسمبلی نے خواتین سیاسی رہنمائوں کیخلاف اراکین کی جانب سے نازیبا الفاظ اور لب و لہجے کے سدباب کی ..
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں پیشہ وارانہ تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم کرنے پر ..
نیکٹا اور یو این او ڈی سی کے تعاون سے ’’ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کو سمجھنے ،چیلنجز اور قابل عمل آپشنز‘‘ ..
اراکین کے نام ای سی ایل سمیت دیگر فہرستوں میں ڈالے جانے کی تفصیلات فراہم نہ کر کے اپوزیشن غیر سنجیدگی ..
ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا