قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات

بدھ 12 دسمبر 2018 23:36

قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پارلیمنٹ اور قانون سازی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر اسد قیصر نے قائم مقام صدر کو اپنے حالیہ دورہ ایران اور ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں