وزیر اعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کرینگے ،ْ صوبائی کا بینہ اجلاس میں شرکت اور کار کر دگی کا جائزہ لینگے

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:11

وزیر اعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کرینگے ،ْ صوبائی کا بینہ اجلاس میں شرکت اور کار کر دگی کا جائزہ لینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے ،ْوزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے،وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا جائیگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں