افسوس چیئرمین پی اے سی کےیوٹرن پر123 دن لگ گئے، ایاز صادق
عمران خان کو مثبت یو ٹرن لینے پر مبارکباد دیتا ہوں، ہمارے جو دن ضائع ہوگئے وہ کور کرنے کی کوشش کریں گے، میاں شہباز شریف اپنے خلاف ہونے والی انکوائری سامنا کر رہے ہیں۔مرکزی رہنماء ن لیگ سردار ایاز صادق
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 دسمبر 2018 16:10
(جاری ہے)
لیکن حکومت سے مشاورت نہ کرنا۔
اپوزیشن حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایوان کے اندر اور باہر کنٹینر نہیں لگائیں گے۔ہم جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتے۔ یقین سے کہہ سکتے ہیں مشترکہ اپوزیشن محاز آرائی کا حصہ نہیں بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے والدین نے عزت کرنا سکھایا ہے۔ عزت کرنے سے عزت ملتی ہے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کا رویہ حکومتی نہیں اپوزیشن جیسا لگتا ہے۔ جس آئین کے تحت حلف اٹھایا گیا اسے ہوا میں اڑا دیا گیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ میرے دور میں مجھے یقین تھا تحریک انصاف والے استعفیٰ دے کر منظور نہیں کرانا چاہتے تھے۔ارکان اسمبلی صرف اپنے لیڈر کو خوش کرنا چاہتے تھے مگر استعفے بھی نہیں دینا چاہتے تھے۔ واحد رکن جاوید ہاشمی تھے جنہوں نے مجھے استعفیٰ منظور کرنے پر زور دیا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی میرے سامنے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دوہرے معیار کیخلاف ہیں۔ہم صحیح کوصحیح اور غلط کو غلط کہیں گے۔ شہباز شریف کی انکوائری ہو رہی ہے اور وہ سامنا کر رہے ہیں۔ واضح رہے وفاقی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں قومی اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ مشاورت کے بعد دونوں جانب سے یہ طے پایا ہے کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو ہی بنایا جائے گا۔حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں شہبازشریف کوچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کا اتفاق اس بات پر ہوا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور پنجاب میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے ادوارکے منصوبوں کے آڈٹ پیراز کیلئے ذیلی کمیٹی بنائی جائے گی۔ذیلی کمیٹی کی سربراہی حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے پاس ہوگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو