پی ائی اے، ائیر بلیو، شاہین اور سرین ائیر لائنز کے 57 کیبن اور کاکپٹ کریو کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں ،ْسپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:05
(جاری ہے)
جعلی تعلیمی اسناد پر نوکریاں لینے والوں میں ایئربلو کاکپٹ کریو کے جاوید ملک اور سید عبداللہ اصغر شامل ہیں ،ْ قومی ائیر لائن پی ائی اے کے کاکپٹ کریو کے سرمد رضوی، صابر رحمان اور تراب بخاری کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں۔
پی آئی اے کی 43 ائیر ہوسٹس اور کیبن کریو کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں، قومی ائیرلائن پی ائی اے میں جعلی ڈگریوں پر ایئرہوسٹسز بھرتی ہونے والوں میں حرا اختر، غزالہ امبر، شہلا ناصر، وحید حیدر، رضوانہ، عذرا بانو ، رخسانہ فقیر، فاخرہ رحمت، مجاھد ملک،عائشہ خان ، غلام حیدر، الماس اکبر، محمد انور، محمد عدنان، شائستہ اسحاق، صائمہ پروین، شاھدہ پروین، شازیہ مقصود، ریحان بٹ، رخسانہ یاسمین، عظمی بختاور، شازیہ آفریدی، آرزو ، امان اللہ، فریدہ بشیر، عشرت پروین، عطیہ افتخار، حنا دین انور مرزا، ریحان بٹ، آرزو فرح خان، قاسم رضا، مجید عالم، انور صادق، شازیہ، نوید ملک، مرزا حماد، مرزا عبدالروف، تھریسا کارڈوزہ اور امان اللہ جعلی اسناد پر قومی ائرلائن میں تعینات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین ایئر کاکپٹ کریو محمد رضوان اور کاشف محمود کو تعلیمی اسناد جعلی ثابت ہونے پر طیارہ اڑانے سے روک دیا گیا جبکہ سرین ایئر کیبن کریو کی 6 تعلیمی اسناد جعلی نکلیں، ان میں سرین ایئر کی اقرا افروز، مہوش صدیق، آمنہ اورنگ زیب، مہوش ناز، تحریم بتول اور مریم حسیب شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
لاپتا افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، وزیر قانون
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل ..
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی اداروں/ بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مہیا کر دیئے گئے
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کےچائنا پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر طلعت شبیر کاسولر سسٹم کی تقسیم کی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار