سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کو چینوٹ ڈیم پراجیکٹ پر بریفینگ پیر کو دی جائے گی

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:09

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کو چینوٹ ڈیم پراجیکٹ پر بریفینگ پیر کو دی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کو پیر کو چینوٹ ڈیم پراجیکٹ کے بارے میں تفیصلی بریفینگ دی جائیگی۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کے جمعہ کو جاری نوٹس کے مطابق چینوٹ ڈیم چینوٹ شہر کے قریب بنایا جائے گا۔کمیٹی کو اجلاس میں بلوچستان میں ڈیموں کی تعیمر کے حوالے سے دی گئی سفارشات کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں