قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی گئی۔

(جاری ہے)

اس کے بعد سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں