شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے اساتذہ اور طلباء نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:06

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے اساتذہ اور طلباء نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے اساتذہ اور طلباء نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائم مقام چیئرمین سینٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے ایوان کو آگاہ کیا کہ اس وقت شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے اساتذہ اور طلباء ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کرنے کے لئے گیلری میں موجود ہیں، ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں