ایوان بالا کا اجلاس، وزارت آبی وسائل سے متعلق سوالات آئندہ باری آنے تک مؤخر کر دیئے گئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:06

ایوان بالا کا اجلاس، وزارت آبی وسائل سے متعلق سوالات آئندہ باری آنے تک مؤخر کر دیئے گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ایوان بالا میں وزارت آبی وسائل سے متعلق سوالات آئندہ باری آنے تک مؤخر کر دیئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قائم مقام چیئرمین سینٹ سے درخواست کی کہ وزارت آبی وسائل سے متعلق سوالات کو آئندہ باری آنے تک مؤخر کیا جائے جس پر چیئرمین سینٹ نے وزارت آبی وسائل سے متعلق سوالات مؤخر کر دیئے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں