وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 17:04

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خزانہ دوحہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو 16 نومبر تک ہو گا۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ اسد عمر کو ان کے قطری ہم منصب ان کے قطری ہم منصب نے دورہ کی دعوت دی تھی۔ وہ اپنے اس دورہ میں قطر کی سینئر قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں