علیمہ خان کی جائیدادیں بے نقاب کرنے والے صحافی کا دلچسپ مطالبہ
علیمہ خان اور سینیٹر وقار کی جائیدادیں ہم نے ایکسپوز کیں اور جرمانہ ایف بی آر کو جا رہا ہے، علیمہ خان کی جانب سے جمع کروائے گئے جرمانے 29.4ملین روپے میں سے 20فیصد حصہ ہمارا بھی بنتا ہے۔ رؤف کلاسرا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 14 دسمبر 2018 17:46
(جاری ہے)
رؤف کلاسرا نے کہا تھا کہ ارباب عالمگیر کے پاس 29 گاڑیاں ہونے کے انکشاف پر ہم نے یہ اسکینڈل کور کیا۔
تین سال قبل مجھے میرے ذرائع نے کچھ دستاویزات فراہم کیں جنہیں میں نے لندن تصدیق کے لئے بھجوا دیا۔ ہم نے ان سے کہا تھا کہ آپ کی لندن میں پراپرٹیز ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک چینی کمپنی سے ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ نے 25 لاکھ ڈالر کے قریب ہانگ کانگ میں ڈرافٹس لیے جنہیں انہوں نے بعد میں دبئی سے کیش کرواکر لندن میں جائیداد خرید لی۔ اُس وقت عاصمہ ارباب سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر آپ میرے لندن میں چار فلیٹس ڈھونڈ دیں، اگر آپ ثابت کر دیں تو چاروں فلیٹس میں آپ کو دے دوں گی۔ اس کے بعد ہم اس کیس کے پیچھے لگ گئے، ہم نے ان کے چاروں فلیٹس کی تصدیق کر دی لیکن اس کے بعد عاصمہ ارباب نے کبھی ہم نے آمنا سامنا نہیں کیا تاہم اب نیب نے بھی ان کے خلاف ریفرنس بھجوا دیا ہے جس میں ان کی ایسی کئی جائیدادوں کا انکشاف کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی