وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر کیا

قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے ،ْ مسافروں نے وزیر خزانہ کی سادگی کو سراہا

پیر 17 دسمبر 2018 14:30

وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر کیا ،ْقطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے، مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی کو سراہا۔

(جاری ہے)

پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تو اس موقع پر انہوں نے عام مسافروں کی طرح سفر کیا۔ وہ قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے اور جہاز میں بورڈنگ کے لیے قطار سے بھی گزرے۔ مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی پر سراہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں