کوئٹہ اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ

پیر 17 دسمبر 2018 15:14

کوئٹہ اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابقزلزلہ کا مرکز کوئٹہ شہر سے 17کلومیٹر مشرق کی طرف اور زمین 50کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں