شہر یار آفریدی کا ترک وزیر داخلہ کی ملاقات ،ْ باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
پاکستان اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف عزم بے مثال ہے، دونوں ممالک کو یکساں مسائل کا سامنا ہے ،ْشہر یارآفریدی دہشت گردی ایک سرطان ہے، باہمی تعاون کے ذریعے دہشت گردی پر قابو پانا ہو گا ،ْترک وزیر داخلہ
پیر 17 دسمبر 2018 21:16
(جاری ہے)
شہریار آفریدی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے اور 70 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے جبکہ پاکستان کو اس جنگ میں اربوں ڈالرز کا مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس ہے اور ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس جنگ میں بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف عزم بے مثال ہے، دونوں ممالک کو یکساں مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے معاملہ پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ہمیں مل کر انسانیت کی فلاح کیلئے کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ دونوں وزراء نے ٹیرر فنانسنگ کے انسداد کیلئے عزم کا اظہار اور اس ضمن میں دونوں ممالک کے مابین مشترکہ تعاون پر زور دیا۔ اس موقع پر ترک وزیرداخلہ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور کوششوں کو سراہا اور کہا کہ دہشت گردی ایک سرطان ہے، باہمی تعاون کے ذریعے دہشت گردی پر قابو پانا ہو گا۔ ترک وزیر داخلہ نے دہشت گردی اور سائبر کرائم کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی اور پولیس کو ٹریننگ کی سہولیات فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ..
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، دفتر خارجہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی