قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنا خطاب روک کر سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا

پیر 17 دسمبر 2018 21:23

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنا خطاب روک کر سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا ایوان میں آمد پر اپنا خطاب روک کر ان کا استقبال کیا اور کہا کہ ’’ ویلکم زرداری صاحب‘‘ ۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری شرکت کے لئے آئے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا، اس وقت شہباز شریف خطاب کر رہے تھے انہوں نے اپنی تقریر روک کر کہا کہ ’’ ویلکم زرداری صاحب‘‘۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں