ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

منگل 18 دسمبر 2018 15:23

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی 5 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا قائم مقام چیئرمین سینیٹ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں