وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا بسنت کا تہوار دوبارہ منانے کے پنجاب حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم

منگل 18 دسمبر 2018 21:07

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا بسنت کا تہوار دوبارہ منانے کے پنجاب حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بسنت کا تہوار دوبارہ منانے کے پنجاب حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات نے منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عثمان بزدار اور پنجاب حکومت اس اہم فیصلے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں