وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

اجلاس میں 8نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

بدھ 19 دسمبر 2018 20:44

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے (کل )جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ،جس میں 8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے (آج )جمعرات کو دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ،جس میں 8 نکاتی ایجنڈے سمیت ملک کی معاشی، سیاسی اور خارجی صورتحال پر غور کیا جائے گا اس کے علاوہ وزیراعظم وفاقی کابینہ کو آئندہ لاعمل تیار کرنے کے بھی ہداف دیں گے۔ ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں