سپریم کورٹ : آشیانہ ہائوسنگ اسکیم فراڈ کیس ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت
نیب مقدمات میں ضمانت کے امکانات بہت محدود ہیں ‘جسٹس عظمت سعید عدالت کا تفتیشی افسران کو سنے بغیر درخواستوں پر فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ سماعت جنوری تک ملتوی
بدھ 19 دسمبر 2018 21:04
(جاری ہے)
درخواستوں پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ملزمان کے وکیل نے اس موقع پر موقف اختیار کیا کہ بلال قدوائی اور امتیاز حیدر 2018ء سے قید ہیں میرے موکلان کی تفتیش مکمل ہوچکی ہے ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا منیر ضیاء اور علی سجاد بھٹہ کیخلاف ابھی تک ریفرنس بھی دائر نہیں ہوا ۔
نیب پراسکیوٹر نے اس موقع پر عدالت کو بتایا کہ نیب شہباز شریف اور فواد حسن فواد کے خلاف ضمنی ریفرنس تیار کرچکی ہے جو صرف دائر کرنا باقی ہے جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ قبل ازیں فیصلہ دے چکی ہے نیب مقدمات میں ضمانت کے امکانات بہت محدود ہیں کیا صرف ریفرنس دائر نہ ہونے کی وجہ سے آپ ضمانت مانگ رہے ہیں اس طرح تو قتل کے ملزم کو بھی چھوڑ دینا چاہیے عدالت نے اس موقع پر بغیر تفتیش افسران کو سنے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت جنوری تک ملتوی کردیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد کلو منشیات ضبط،ایک ہزار 244 منشیات فروش گرفتار ..
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
مولانا عبد الفغورحیدری سے محمد اسلم کی ملاقات ،ملک بھر کی تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن جاری
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ ..
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری