حکومت کا فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
دو رکنی کمیٹی قائم،وزیراعظم نےوزیر دفاع اوروزیرخارجہ کورابطوں کی ذمے داری دے دی
سید فاخر عباس ہفتہ 12 جنوری 2019 18:59
(جاری ہے)
546 میں سے 310 دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی گئی۔
سزا موت پانے والوں میں سے 56 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے جبکہ 254 دہشتگردوں کی سزائے موت قانونی عمل کےباعث زیرالتوا ہے۔جن دہشتگردوں کو سزائے موت سنائی گئی ان میں امجد صابری میریٹ ہوٹل، بنوں جیل حملے،ایس ایس پی چوہدری اسلم حملہ،نانگا پربت میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشتگرد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مستونگ میں فرقہ واریت پھیلانے والے مجرمان کو بھی انہی فوجی عدالتوں نے موت کی سزا سنائی ہے۔234 مخلتف مجرموں کو مختلف دورانیے کی سزا سنائی جن میں کم سے کم مدت 5 سال ہے۔فوجی عدالتوں نے 2 ملزمان کو بری بھی کیا ہے۔ فوجی عدالتوں کی مدت جنوری میں ختم ہونے جارہی ہے ۔جس پر حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کی جائےگی۔ وزارت قانون نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کامسودہ تیارکر لیا ہے جسے آئندہ ہفتے ایوان میں پیش کیا جائے گا ۔جبکہ حکومت نے اس معاملے پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر کے مطابق اس معاملے پر اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی۔وزیراعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے۔دو رکنی کمیٹی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پراپوزیشن سےرابطہ کریگی۔وزیراعظم نےپرویزخٹک اورشاہ محمودقریشی کورابطوں کی ذمے داری سونپ دی۔حکومتی کمیٹی اپوزیشن سے رابطوں سے وزیراعظم کو آگاہ رکھے گی۔ن لیگ،پیپلزپارٹی سےرابطوں میں وزارت قانون ،داخلہ کےتیارکردہ مسودے پیش کریگی۔حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل پر اپنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرےگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کو مہاجرین اور راہا پروگرام کے حوالے سے بریفنگ
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
نان، روٹی کی قیمت کے سرکاری نرخ نامے کے خلاف نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کی ملاقات
پاکستان میں اسلامی کیپٹل مارکیٹوں کا فروغ ایس ای سی پی کی ترجیح ہے، کمشنر ایس ای سی پی
عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 8 مئی تک توسیع
فواد چودھری کے خلاف مقدمات کی درست فہرست پیش نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر فریقین کو توہین عدالت ..
قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ء ترمیمی بل 2024ء پیش
انشورنس کمپنیاں انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز، آئی ایف آر ایس کو جلد از جلد اپنائیں، ایس ای سی ..
بشری بی بی کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست پر بشری بی بی کا اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر یا ایکسل لیب ..
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری