وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات ، پاکستان ریلویز کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا

بدھ 16 جنوری 2019 22:03

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات ، پاکستان ریلویز کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انھیں پاکستان ریلویز کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کو پاکستان ریلوے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں